Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رانی مکھرجی کی بیٹی ادیرا کیلئے تقریب

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنی2سالہ بیٹی ادیرا کیلئے تقریب منعقد کی۔ رانی مکھر جی بیٹی کو کیمرے سے دور رکھنے والی اداکارہ ہیں۔ اس لئے تقریب کے موقع پر بھی ادیرا کی تصاویر سامنے نہیں آ سکیںالبتہ تقریب کے مہمان بالی وڈ ستاروں کی تصاویر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ تقریب میں رانی کے قریبی دوست فلمساز کرن جوہر، شاہ رخ خان، کرینہ کپور، کرشمہ کپور، شلپا شیٹی، ریکھا، سری دیوی اور کترینہ کیف سمیت دیگر نے خوب رونق لگائی۔ کرینہ کپور کے بیٹے نواب تیمور علی خان مرکز نگاہ بنے رہے۔ 
 

شیئر: