Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون، مینا کماری بنیں گی

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون ماضی کی مشہور اداکارہ مینا کماری کا کردار ادا کریں گی۔ سنی لیون مینا کماری کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارنبھائیں گی۔ خبروں کے مطابق اس سے قبل مینا کماری کے کردار کیلئے مادھوری دکشٹ اور ودیا بالن کو کاسٹ کیاجارہاتھا تاہم ان دونوں اداکاراﺅں کے انکار پر سنی لیون کو یہ کردار دیاگیا۔ہندوستانی لیجنڈ اداکارہ مینا کماری کو ان کی بہترین اداکاری پر بالی وڈ انڈسٹری میں ' ٹریجڈی کوئین' کا خطاب دیاگیاتھا ۔وہ اپنے وقت کی معروف اداکارہ تھیں۔
 

شیئر: