Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انٹیکس ایلائٹ ای 6 لانچ

 
انٹیکس کمپنی کی جانب سے نیا اسمارٹ فون انٹیکس ایلائٹ ای 6 لانچ کر دیا گیا ہے۔فون میں 5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، گلاس پروٹیکشن ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم اور میڈیا ٹیک پراسیسر دیا گیا ہے۔اسٹوریج کے لئے فون میں 3 جی بی ریم اور 32 جی بی میموری دی گئی ہے جسے ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ کیمرہ سیٹ اپ میں فرنٹ پر ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ 8 میگا پکسل کا کیمرہ اور پشت پر 13 میگا پکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کی بیٹری 4000 ملی ایپمئر آورز کی ہے اور اسکا ٹاک ٹائم 16 گھنٹے ہے۔فون کو کالے رنگ میں متعارف کروایا گیا ہے۔ فون کی قیمت 6999 ہندوستانی روپے ہے اور اسے 15 دسمبر سے فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔
 

شیئر: