Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کبڈی سے ریتک آﺅٹ، شاہد اِن

بالی وڈ اداکارشاہد کپور نے پدماوتی میں کیا کام کیا، وہ ہر فلمساز کے 'فیورٹ' بن گئے ۔ حال ہی میں شاہد کپور کو ریتک روشن کی جگہ کاسٹ کرلیاگیا۔ خبروں کے مطابق نئی بالی وڈ فلم' کبڈی' میں ریتک روشن کو ہیرو چنا گیاتھا مگر شاہد کپور نے ریتک کی فلم سے چھٹی کروادی ۔فلمساز راکیش اوم پرکاش مہرا کی ’کبڈی‘کے ہیرو شاہد کپور ہوں گے۔حال ہی میں شاہد کپور سال 2017 کی ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر رہے ۔ شاہد کپور فلم پدماوتی' میں اہم کردار پیش کرنے کے بعد نئی فلم ' بتی گل میٹرچالو' کی تیاریاں کررہے ہیں۔
 

شیئر: