Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جون ٹراولٹا آج ریاض میں پروگرام کرینگے

ریاض۔۔۔۔ہالی وڈ کا بین الاقوامی فنکار جون ٹراولٹاسعودی عرب کے 2روزہ دورے پر ریاض پہنچ گیا۔ یہ ان کا پہلا دورہ مملکت ہے۔ یہاں وہ ریاض کانفرنس سینٹر میں ’’جون ٹراولٹاکے ساتھ ایک رات‘‘کے زیر عنوان مکالمہ پروگرام میں اپنے پروانوں سے ملے گا۔ وہ انہیں اپنی زندگی کی کہانی سنائے گا۔ اس موقع پر متعدد سیاحتی پروگرام بھی جون ٹراولٹاکیلئے ترتیب دیئے گئے ہیں۔ انہیں ریاض کے تفریحی اور تاریخی مقامات دکھائے جائیں گے۔ ٹراولٹا سعوودی عرب میں سنیما گھر کھولے جانے کی اجازت کے 48گھنٹے بعد ریاض پہنچے۔

شیئر: