غیرملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو اپریل سے بھرتی کیا جائے گا

کویت: کویت کے سرکاری اداروں میں غیرملکی کارکنوں کی فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں۔ غیرملکیوں کی جگہ کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا کام اپریل 2018سے شروع ہوگا اور مارچ2019ءتک سرکاری اداروں میں کویتی شہریوں کی مطلوبہ شرح کا ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:کویت: ڈرائیونگ لائسنس تجدید کرنے پر 500دینار لئے جائیں
 مقامی اخبار الانباءنے وزارت خزانہ نے تمام سرکاری محکموں اوراداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے پاس کام کرنے والے غیرملکیوں کی فہرست تیار کرلی جائے۔ فہرست میں شامل غیرملکیوں کو سال رواں کے دوران فارغ کرکے ان کی جگہ کویتی شہریوں کو بھرتی کیا جائے گا۔
کویت کی تازہ ترین خبریں، یہاں کلک کریں
 

شیئر: