Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن ظفر کے انتقال پر افسوس ہوا، فاروق ستار

ملتان.... ایم کیو ایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن عارف کے قتل پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ جب انہیں عارف حسن کے قتل کی اطلاع ملی وہ ملتان ایئرپورٹ پہنچے تھے۔ انکا قتل بہیمانہ ہوا ہے ان کے پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حسن عارف کا قتل کراچی کو بدامنی کی جانب دھکیلنے کی سازش ہے۔ لوگوں کی امیدیں ایم کیوایم پاکستان سے ہیں۔ وہ کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے اورپتنگ کا نشان اگلے الیکشن میں بھی لوگوں کی امید کا مرکزہوگا ۔ ایم کیو ایم عام آدمی اورغریب کو ٹکٹ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ 2018 ءانتخابات کا سال ہے۔
 

شیئر: