Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ اور رنویرگلی بوائے کی شوٹنگ میں مصروف

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنویر سنگھ نے اپنی نئی بالی وڈ فلم 'گلی بوائے' کی شوٹنگ کا آغاز کردیا عالیہ اور رنویر نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی اطلاع بذریعہ ٹویٹر اکاﺅنٹ مداحوں کو دی ہے۔فلمساز زویا اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ' گلی بوائے' کی شوٹنگ کا آغاز ممبئی میں کیاگیاہے۔فلم ' گلی بوائے ' کی کہانی دو اسٹریٹ ریپرز' کے حقیقی کرداروں نیازی اور ڈیوائن ' سے ماخوذ ہے جن پر بمبئی 70' نامی ایک ڈاکیومنٹری بنائی جاچکی ہے۔
 
 

شیئر: