Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیصل آباد: بچے سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد....فیصل آباد کے علاقے چاہ پیراں والا میں نوجوان نے 8سالہ بچے سے زیادتی کرنیوالے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وحید 8سالہ عاطف کو چارہ لانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔بچے نے چچا کو بتایا اور مقدمہ پولیس میں درج کرادیا گیا۔ پولیس نے وحید کو گرفتار کرلیا۔

شیئر: