Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرالر میں 4گاڑیوں میں آتشزدگی

ریاض .... سعودی عرب سے یمن کیلئے برآمد کی جانے والی گاڑیوں میں افلاج پہنچنے پر آگ لگ گئی۔ شعلے اٹھتے ہوئے نظر آئے۔ 4گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔یمنی ڈرائیور نے ٹرالر روک کر دیگر 4گاڑیوں کو جن تک آگ نہیں پہنچی تھی تباہ ہونے سے بچالیا۔

شیئر: