Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر سلطان جامع مسجد مکمل کیوں نہیں ہورہی؟

ضمد.... ضمد کمشنری کے باشندوں نے شکوہ کیا ہے کہ الامیر سلطان جامع مسجد کی تعمیر کا کام 8برس سے جاری ہے، ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ تعمیر کا کام 12جمادی الاول 1431ھ کو شروع ہوا تھا اب تک مکمل نہیں ہوا۔ مقامی شہری ابراہیم مہدی نے مقامی شہریوں کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ امیر سلطان جامع مسجد پوری ہوگی بھی؟ اب اس قسم کے سوالات ہونے لگے ہیں۔ متعلقہ اداروں نے اس کی تکمیل کی طرف سے آنکھیں موند رکھی ہیں۔

شیئر: