Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم کے مشرقی صحنوں کے باہر آتشزدگی

مکہ مکرمہ.... مسجد الحرام کے مشرقی صحنوں کے برابر میں قائم دفاتر میں آگ لگ گئی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے قابو پالیا۔ 15 پورٹاکیبن میں آگ لگی تھی۔ کئی کارکن متاثر ہوئے تاہم موقع پر ہی علاج فراہم کرکے فارغ کردیا گیا۔ ہلال احمر کے اہلکاروں نے علاج معالجے کی مہم میں حصہ لیا۔
 

شیئر: