Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلینڈر مین' کی نئی جھلکیاں

ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم 'سلینڈر مین' کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ دہشتناک مناطر لئے فلم کی جھلکیوں کا دوسرا ٹریلر سامنے آیاہے۔ ' سلینڈرمین' ایک پراسرار مخلوق کی کہانی ہے جو کئی بچوں اور نوجوانوں کی گمشدگی کا سبب بن جاتی ہے ۔فلم میں اہم اداکار کام کررہے ہیں۔ یہ فلم رواں برس مئی میںنمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: