Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی سائیکل ریس: تیسرا مرحلہ برطانوی کھلاڑی نے جیت لیا

 
دبئی:دنیا بھر کے معروف سائیکلسٹوں نے دبئی سائیکل ریس میںسبقت حاصل کرنے کیلئے پورا زور لگا دیا۔ مارک کیونڈش نے180 کلومیٹرز کا فاصلہ4 گھنٹے شے پہلے طے کر لیا اوردبئی سائیکلنگ چیمپیئن شپ کا تیسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔ دبئی سائیکلنگ ٹور کے تیسرے مرحلے میں دنیا بھر کے ماہر سائیکل سواروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تیسرے مرحلے میں ایک دوسرے پر سبقت کیلئے سب نے بھرپور محنت کی۔آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ سائیکل سوار حادثے کا شکار بھی ہوئے۔ برطانیہ کے مارک کیونڈش نے 180 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹے 53 منٹ اور 46 سیکنڈز میں طے کر کے فتح سمیٹی۔ 

شیئر: