Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: ریستورانوں کے لئے 25فیصد ملازمین کے ویزے مفت

کویت: کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25ملازمین کے لئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں۔مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50فیصد ملازمین کے ویزے جاری کروانے کے لئے 250درہم فی ویزہ دینا ہوگا۔
مزید پڑھیں: کویت: ڈیپ فریزر سے فلپائنی خادمہ کی لاش برآمد
 کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ بیرون ملک سے ملازمین درآمد کرنے والے ریستوران کو شرائط مکمل کرنی ہوگی۔ ریستوران کے پاس نافذ العمل لائسنس ہونا چاہئے۔
 

شیئر: