Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچوں اور بچیوں کے مقبول ترین نام؟

ریاض.... محکمہ احوال مدنیہ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں بچوں کے سب سے زیادہ نام” محمد“ اوربچیوں کے ”حور“ رکھے جارہے ہیں۔ یہ اعدادوشمار 1438ھ کے ہیں۔ بچوں میں محمد، عبداللہ اور عبدالعزیز جبکہ بچیوں میں حور، غنی اور ترف ناموں کا رواج زیادہ ہے۔ عام حلقوں میں بچوں کو علی، فہد، سلمان، خالد ، عمر ، عبدالرحمان اور سعود کے نام دیئے جارہے ہیں جبکہ بچیوں میں جود، نورة، سارة، کیان، فاطمہ، ریماءاور جوری زیادہ مقبول ہیں۔
 

شیئر: