Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل13 فروری:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ

اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔29روپے 04پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے90پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا23پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔29روپے 04پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے86پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا90پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے85پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا90پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔28روپے60پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے69پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔29روپے06پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے83پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔29روپے06پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے83پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔29روپے04پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے81پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا00پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: