Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرنچ ٹسٹ بنانے کی ترکیب‎

اجزاء:
ڈبل روٹی۔آٹھ سلائس
میدہ۔ایک چوتھائی کپ
مکھن ۔ایک چوتھا ئی کپ
انڈے ۔دو عدد
دودھ۔آدھا کلو
پسی ہوئی چینی ۔تین کھا نے کے چمچ
بادام۔تھوڑے سے
تیل۔حسب ضرورت
ترکیب:سلائس کے کنارے کاٹ لیں   .  انڈوں میں چینی ڈال کر پھینٹ لیں ،پھر اس میں میدہ  اور دودھ ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں ،اب ہر سلائس کو اس آمیزے میں ڈبو کر نکالیں ۔تیل گرم کر کے اس میں تلتے جائیں ۔گولڈن ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں اور بادام باریک کاٹ کر اوپر ڈالیں ۔مزیدار فرنچ ٹوسٹ تیار ہے۔

شیئر: