Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین:ملازمین کی تنخواہ ان کے اکاؤنٹ میں جمع ہوں گی

منامہ: بحرینی کابینہ نے پیر کو منعقد ہونے والے اجلاس میں ملک میں کام کرنے والی تمام کمپنیوں کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہیں ان کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔ ملازمین کو کیش تنخواہ نہ دی جائے۔ کابینہ آجر واجیر کے حقوق کے تحفظ کے علاوہ تنخواہوں کے تحفظ کے لئے نئے ضابطوں کی منظوری دی ہے۔نئے ضابطوں کا نفاذ مئی2018سے ہوگا۔ تمام کمپنیاں چیمبر آف کامرس کے ساتھ اس حوالے سے تعاون کریں گی۔
بحرین کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شیئر: