Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ورلڈ وار فور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

 ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’ورلڈ وار فور‘‘ کاپہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔ اس فلم کی کہانی ممکنہ چوتھی عالمی   جنگ کے گرد گھومتی ہے جہاں نیوکلیئر ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جائے گا۔فلم کی کاسٹ میں مورگن بریڈلے،گراہم ونسینٹ،کیلون ٹیلر،کیمپبل روسل،ڈیرک گڈ اور فریڈرک ڈوڈسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: