Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان قومی مصنوعات کے فروغ کیلئے آج مسلح افواج کی نمائش کا افتتاح کرینگے

اتوار 25فروری کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں

٭ شاہ سلمان قومی مصنوعات کے فروغ کیلئے آج مسلح افواج کی نمائش کا افتتاح کرینگے
٭ مجلس شوریٰ نے سرکاری ملازمین کو کاروبار کی اجازت دینے سے انکار کردیا
٭ تجارتی عدالتوں نے ای کارروائی کی منظوری دیدی
٭ پیشوں کی تبدیلی کی مہلت میں کوئی توسیع نہیں ہوگی، وزارت محنت
٭ ایران کے حمایت یافتہ حوثی ہر طرح کے جرائم کررہے ہیں، اردن کانفرنس کے شرکائ
٭ کریڈٹ کارڈز سے خریداری کی انتہائی حد بڑھانے پر کاروں اور جائدادوں کے کاروبار کی چاندی
٭ سعودی وزیر پٹرولیم نے2019ءکے دوران تیل پیداوار پر پابندیوں میں تخفیف کا امکان ظاہر کردیا
٭ بشار الاسد نے جنگ بندی سے قبل مشرقی الغوطہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی
٭ جدہ کے چوہدری (عمدہ) گاڑیوں میں معاملات نمٹانے لگے اور ٹین کے آفس میں ملاقاتیں کرنے لگے
٭ دیواروں پر اشتہارات دینے والوں پر 500ریال جرمانہ ہوگا، وزارت بلدیات و دیہی امور
٭ مشترکہ سیکیورٹی آپریشن ، 671272غیر قانونی تارکین گرفتار
٭ مدینہ منورہ میں موسلا دھا ر بارش ، ٹریفک تعطل کا شکار، سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر:

متعلقہ خبریں