Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار، بنگلہ دیشی سرحد پر تار لگائیگا

ینگون ..... میانمارکی پارلیمنٹ نے اگست سے اب تک تقریباً 7 لاکھ راکھائن مسلمانوں کے فوج کے مظالم سے راہ فرار اختیار کردہ صوبہ راکھائن اور بنگلہ دیش کی سرحدوں پر خاردار تاریں لگانے کےلئے پیش کردہ بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔جس کی تعمیر پر 15 ملین ڈالر کی لاگت آئے گی۔اس ملک کے نائب وزیر داخلہ نے بجٹ کی منظوری کے فوراً بعد اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ملحقہ 293 کلو میٹر طویل سرحد کے 202 کلو میٹر کے حصے پر خاردار تار بچھانے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

شیئر: