Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمز کی شاندار واپسی

 
کیلیفورنیا: امریکی ٹینس اسٹار سابق عالمی نمبر ون سرینا ولیمز نے ٹینس کورٹ میں ایک سال بعد واپسی پر کامیابی حاصل کر لی، 36سالہ سرینا نے انڈین ویلز اوپن کے پہلے راونڈ میں قازقستان کی زرینا ڈیاس کو5-7اور 3-6سے ہر کریہ کامیابی سمیٹی۔امریکی شہر کیلیفورنیا میں شروع ہونے والے اس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ان کے شوہر ایلکس اوہینین بھی موجود تھے۔ سابق عالمی نمبر ون سرینا ولیمز نے ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں رسائی حاصل کر لی۔

شیئر: