Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی کوریا :پیرالمپکس گیمز کا آغاز

  سیول:جنوبی کوریا میں پیرالمپکس گیمز شروع ہو گئے۔ پہلا گولڈ میڈل سلواکیا کی ہینریتا نے جیتا۔آئس ہاکی میں میزبان کوریا اور کینیڈا کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پیرالمپکس گیمز کا جنوبی کوریا میں کھلاڑیوں نے معذوری کو مات دی۔برفیلے میدانوں پر کھلاڑیوں نے خوب کمال دکھایا، ڈاون ہلز ا سکئینگ میں سلواکیا کی ہینریتا چھا گئیں، مقابلوں کا پہلا گولڈ میڈل جیتا۔ اسٹنگ ڈاون ہل ایونٹ میں امریکہ کے اینڈریو کرکا طلائی تمغہ لے اڑے۔آئس ہاکی میں میزبان جنوبی کوریا نے جاپان کو شکست دے دی جبکہ کینیڈا نے سویڈن کو 17-0سے ہرایا۔ 

شیئر: