Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لو سفر' باغی ٹو' کا نیا گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' باغی ٹو' کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ لو سفر کے نام سے فلم باغی ٹو کے گیت کی وڈیو جاری کی گئی ہے۔ فلم کا یہ گیت اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹنی پر فلمایاگیاہے۔یہ ہندی سینما کی نئی ایکشن اور رومانوی فلم ہے جس میں ٹائیگر شروف اور دیشا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔اس سے قبل فلم کے کئی گیت پیش کئے جاچکے ہیں جنہیں یوٹیوب پر بے پناہ مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔فلم رواں ماہ 30 مارچ کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: