Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں 30لاکھ مصری آج حق رائے دہی استعمال کرینگے

قاہرہ .... مصر میں ہونے والے صدارتی انتخاب آج سے شروع ہورہے ہیں۔ مصری اخبار کے مطابق 124ممالک میں مقیم ایک کروڑ مصری باشندے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالیں گے۔ سعودی عرب میں انکی تعداد 30لاکھ ہے جو آج اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے۔ مصری صدارتی امیدوار عبدالفتاح سیسی (موجودہ صدر) جبکہ انکے مخالف فیوچ پارٹی کے سربراہ موسیٰ مصطفی موسیٰ ہیں۔

شیئر: