Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جال میں پھنسی شارک کا ماہی گیر پر حملہ

فلوریڈا.... پینسا کولا کے ساحل پر ایک ماہی گیر نے اپنے جال میں ایک چھوٹی شارک پکڑ لی۔ بعد میں یہ شارک کسی طرح اس کے جال سے باہر نکل گئی اور اس نے اس کے ہاتھ پر حملہ کردیا تاہم وہ بال بال بچ گیا۔ بعد میں ماہی گیر کے ساتھی نے جال کاٹ کر اسے سمندر میں چھوڑ دیا۔اگرچہ شارک نے اس ماہی گیر خاتون کو کاٹا لیکن اس کے دانت زیادہ گہرائی تک نہیں گئے۔ انہوں نے کہاکہ 3ماہی گیر اسے کھینچ کر قریب لائے تھے کیونکہ یہ شارک خاصی وزنی تھی۔

شیئر: