Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پریٹی زنٹا کیلیفورنیا میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریٹی زنٹا کافی عرصے سے فلموں سے دور ہیں مگر سماجی رابطوں پر ان کی سرگرمیاں سامنے آتی رہتی ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریٹی زنٹا ان دنوں کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں جہاں وہ برفیلے پہاڑوں پر پکنک منارہی ہیں۔ پریٹی نے سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصویریں شیئر کی ہیں۔اداکارہ 2016 میں امریکی تاجر کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ وہ ان دنوں فلم انڈسٹری سے دور ہیں۔
 

شیئر: