Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ن لیگ کی سابق ایم پی اے کی نعش برآمد

لاہور... لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی سابق ایم پی اے یاسمین خان مردہ پائی گئیں۔ ان کی لاش گھر سے ملی ہے ۔ پولیس اطلاع ملنے پر بھٹہ چوک کے قریب ان کے گھر پہنچی۔ فارنسک شواہد اکھٹے کئے ۔ لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا ۔یاسمین خان گھر میں اکیلی تھیں۔ ان کی لاش بیڈ روم میں ایک کرسی پر تھی ۔ پولیس کے مطابق لاش کئی دن پرانی لگتی ہے۔موت کی وجہ بظاہر ہارٹ اٹیک معلوم ہوتی ہے۔ جسم پر کوئی زخم کا نشان نہیں۔ قتل اور دیگر پہلووں سے تفتیش جاری ہے۔ 
مزید پڑھیں:خواتین سیاستدانوں کو ہراسانی کا سامنا ہے،ریحام حان
 

شیئر: