Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کارگو‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

خوفناک مناظر سے بھرپور آسٹریلوی فلم ’کارگو‘ کا پہلاانٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا ہے۔بین ہالنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے باپ کے گرد گھومتی ہے جو ہر قیمت پر اپنی ایک سالہ بچی کی جان بچانے کی کوشش کرتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مارٹن فری مین، اینتھونی ہیز و دیگر اداکار شامل ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 18مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں