Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارسلونا نے 38 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

میڈرڈ: اسپینش فٹبال لیگ میں بارسلونا کلب نے لگاتار 39 میچز تک ناقابل شکست رہ کر 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔بارسلونا نے ویلنسیا کیخلاف 1-2سے کامیابی حاصل کرکے لگاتار 39 میچوں تک ناقابل شکست رہتے ہوئے 38 سال بعد کلب کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس سے قبل 1980 میں رئیل سوسائیڈڈ نے 38 میچز میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

شیئر: