Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محنتانے میں سعودی اور غیر ملکی خواتین برابر

ریاض .... سعودی اور غیر ملکی خواتین کا اوسط محنتانہ ایک جیسا ہے۔2017ءکے حوالے سے منظرعام پر آنے والے اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ سعودی خواتین کا محنتانہ ہموطنوں کے مقابلے میں 50فیصد ہے جبکہ غیر ملکی ملازم خواتین کا اوسط محنتانہ غیرملکی ملازمین کے محنتانے سے دگنا ہے۔غیر ملکی خواتین کا اوسط محنتانہ 4.737ہزار ریال ہے۔ سعودی خواتین کا اوسط محنتانہ 4.939ہزار ریال ہے۔ محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ غیر ملکی خواتین کا اوسط محنتانہ انتہائی شکل میں 12.463ریال تک پہنچ گیا۔

                            

شیئر: