Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستان قرضوں کی آزمائش میں ناکام

جمعرات19اپریل2018کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ “کے صفحہ اول کی سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ریاض میں مکالمہ بین المذاہب کیلئے قائم ویٹیکن کونسل کے سربراہ کی ملاقات
٭ سوڈانی صدر نے ولی عہد محمد بن سلمان کو القدس سربراہ کانفرنس اور گلف شیلڈ ون کی کامیابی پر مبارکباد پیش کردی
٭ سعودی عرب نے 2017ءکے دوران یورپ کو 22.5ارب ریال کا سامان برآمد کیا ، 13.2فیصد کا اضافہ
٭ خلیج میں المونیم تیار کرنے والے خلیجی صنعتکار امریکی ٹیکس سے استثنیٰ کیلئے کوشاں
٭ اکثر شعبوں کی پسپائی کے باوجود حصص 8.100کی حد سے تجاوز کر گئے
٭ وینیزویلا میں پٹرول کا شعبہ متاثر، 60فیصد آئل ریفائنریاں مکمل طور پر بند
٭ وزیر ثقافت نے 35برس بعد مملکت میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا
٭ 17.9ارب ریال کے سرکاری قرضوں کا ہفتے کو اندراج
٭ ایرانی کرنسی ملاﺅں کے انقلاب کے بعد ریکارڈ شکل میں انحطاط کا شکار،ڈالر 70.49ریال کا ہوتا تھا اب 60ہزار ریال کا ہوگیا
٭ پہلی بار چینی کمپنی نے شنگھائی ایکسچینج میں گیس فروخت کی
٭ ہندوستان قرضوں کی آزمائش میں ناکام
٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: