Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمرشریف 63 کے ہوگئے

پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف 63 برس کے ہوگئے۔ اداکار عمر شریف نے 70ءکی دہائی سے اپنا فنی سفر اسٹیج اداکاری سے شروع کیا۔ 1974ءمیں پہلی بار اسٹیج پر پرفارم کیا جسے بے حد پسند کیاگیا۔ ان کی اداکاری باعث ہی عوام نے اسٹیج ڈراموں کا رخ کیا۔معروف اداکار معین اختر کےساتھ عمرشریف کی اداکاری کو چار چاند لگ گئے۔ عمر شریف نے کئی فلموں میں اداکاری کی ۔ انہیں جنوبی ایشیا کا کنگ آف کامیڈی بھی کہاجاتاہے۔
 

شیئر: