Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کلنک، کرن 15برس قبل بنانا چاہتے تھے

بالی وڈ کی نئی فلم” کلنک“ کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز کردیاگیا۔اس میں مادھوری دکشت اور سنجے دت کئی برسوں بعد ایکساتھ دکھائی دیں گے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ورون دھون، عالیہ بھٹ،سوناکشی سنہا اور ادیتی رائے کپور کام کررہے ہیں ۔ یہ وہ فلم ہے جسے کرن جوہر 15 برس قبل بنانا چاہتے تھے ۔
 

شیئر: