Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”سنجو“ کی جھلک آئی پی ایل میں

بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم سنجوکی جھلک منظرعام پر آنے کی خبریں گرم ہیں ۔ اداکار رنبیر کپور نے ہندوستان میں ہونےوالی انڈین پریمیئر لیگ 2018 کے دوران فلم کی پہلی جھلک پیش کرنے کا عندیہ دیاہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ آئی پی ایل میں فلم کا ٹیزر جاری کریں گے۔ اس دوران اداکار سنجے دت، اپنے کردار پرمبنی فلم میں رنبیر کی اداکاری سے متعلق گفتگو بھی کریں گے۔
 
 

شیئر: