Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درنا کو ہم آزادکرائیں گے، لیبیاکی فوج کا عزم

جمعہ 20اپریل کو شائع ہونیوالے سعودی اخبار’’الشرق الاوسط‘‘ کی شہ سرخیاں
    ٭11ستمبر 2001کو امریکہ پر طیارہ حملہ کرنے والے 3افراد کو تربیت دینے والا کردوں کے قبضے میں۔
    ٭  پٹرول کے نرخ ریکارڈ شکل میں بڑھ گئے، آج جمعہ کو جدہ میں ہونیوالے اجلاس پر دنیا بھر کی نظریں۔
    ٭  عراقی طیاروں نے شام کے اندرونی علاقوں پر احتیاطی تدبیر کے طور پر فضائی حملے کئے۔
    ٭  روس او ر شام دوما سے کیمیائی حملے کے شواہد مٹانے کی کوشش کررہے ہیں،امریکہ کا الزام ۔
    ٭  لبنان کی پارٹیاں تارکین وطن کے ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے پر بازی لے جانے کیلئے کوشاں۔
    ٭  روس جنگی جہازوں پر خریدے ہوئے عسکریت پسند منتقل کررہا ہے،یوکرین کا الزام۔
    ٭  جدو جہد کا تاریخی سفر جاری رکھو نگا ، کیوبا کے نئے صدر کا عزم۔
    ٭  ملکہ برطانیہ نے کامن ویلتھ کی سربراہی  ولیعہد کے حوالے کرنے کی تجویز پیش کردی۔
    ٭  برطانیہ میں خبروں کے 90فیصد متلاشی اخبارات کا رخ کرتے ہیں، خصوصی رپورٹ ۔
    ٭  سوڈانی صدر عمر البشیر نے اپنے وزیر خارجہ ابراہیم غندور کو برطرف کردیا۔
  ٭  درنا کو ہم آزادکرائیں گے، لیبیاکی فوج کا عزم۔
مزید پڑھیں:- - - -میرے ڈرائیور نے مجھے چائے کا کپ کیوں پیش کیا؟

شیئر: