Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیکنو کمپنی نے کیمون آئی اسکائے اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ٹیکنو کمپنی کی جانب سے کیمون آئی اسکائے اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5.45 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، میڈیا ٹیک کاڈ کور پروسیسر ، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 64 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔اسمارٹ فون کی بیٹری 3050 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔فون کو کالے اور سنہرے رنگ میں متعارف کرایا گیا ہے اور اس کی قیمت 7499 ہندوستانی روپے ہے۔
 

شیئر: