Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ان فوکس وژن 3 پرو اسمارٹ فون لانچ‎

ان فوکس کمپنی کی جانب سے مڈ رینج اسمارٹ فون ان فوکس ویژن 3 پرو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں 5.7 انچ ایچ ڈی ڈسپلے ، میڈیا ٹیک پروسیسر ، 4 جی بی ریم او 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 128 سی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔ اسمارٹ فون میں پشت پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے جس میں 13میگا پکسل اور 8 میگا پکسل کے دو کیمرے شامل ہیں۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہے۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 4000 ملی ایمپئیر آورز کی ہے۔ فون کو فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے اور اس کی قیمت 10999 ہندوستانی روپے ہے۔
 

شیئر: