Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتنی جاندار کردار نگاری کبھی نہےں دےکھی

 معروف مزاحیہ اداکار امانت چن اور زلفی علی نے نجی ٹی وی کے کامیڈی پروگرام میں بزرگ عورتوں کے گیٹ اپ میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا۔ ان کی شاندار اداکاری اور طنز و مزاح کے باعث حاضرین کا ہنس ہنس کر براحال ہوگیا۔انہوں نے فنکاروں کو زبردست داددی ۔ پروگرام کے میزبان نے کہاکہ اتنی جاندار اور خوبصورت کردار نگاری میں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھی ۔انہوںنے دونوں فنکاروں کو مبارکباد دی ۔ 
 

شیئر: