Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کھانا بنانے کے ہنر سے لڑکوں کی صحت اچھی ہوتی ہے

اتوار 22اپریل 2018کو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن “ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب کے 6علاقوں میں کوئی خاتون وکیل نہیں
٭ ایران شعبان اور رمضان میں مقدس مقامات کو نشانہ بنائیگا
٭ حوثی جنگجوﺅں کے لئے قطر کی طرف سے 30ہزار ریال کا اعزازی انعام
٭ گزشتہ 2ہفتوں کی بارشوں میں 2نوجوان ڈوب گئے
٭ ٹرین کے مسافروں کا سامان گم ہونے پر فی کلو 75ریال دینے کا فیصلہ
٭ کھانا بنانے کے ہنر سے لڑکوں کی صحت اچھی ہوتی ہے، خصوصی رپورٹ
٭ بیرون ملک فرضی ناموں سے سعودی ملبوسات کے ڈیزائن فروخت کئے جانے لگے
٭ یورپی کوالٹی ادارے میں سعودی عرب کے 15شعبوں کو رکنیت دیدی گئی
٭ کوریا نے ایٹمی پروگرام منجمد کردیا
٭ ایران عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا
٭ مشرقی ریجن میں رضاکارانہ عمل منظم کردیا گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: