Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی،ریال 30روپے50 پیسےتک پہنچ گیا

22اپریل بروزاتوار مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان۔30روپے09پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے35پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔30روپے 43پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے19پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔30روپے23پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے15پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا95پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔29روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے83پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے22پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 87پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔30روپے19پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے22پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 87پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔30روپے36پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے27پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔22کا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
٭پاکستان۔30روپے50 پیسے۔
 

شیئر: