Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'راضی' پر پاکستان میں پابندی

بالی وڈ کی نئی فلم راضی کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش پر مکمل پابندی لگادی گئی ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ کے پاکستانی فوجی افسر کی دلہن سے جاسوسہ بننے کی کہانی پر مبنی فلم کو پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستان کے فلم ڈسٹریبیوٹرز نے فلم کی کہانی کو پاکستان کیلئے متنازعہ قراردیکر اس کی نمائش پر مکمل بین لگادیاہے۔یہ فلم 11مئی کو ہندوستان بھر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: