Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں پہلا روزہ 17 مئی کوہو گا، العجیری

کویت( محمد عرفان شفیق)کویت میں پہلا روزہ 17 مئی کوہو گا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر صالح العجیری نے اس مشاہدے کا اظہار کیا ہے کہ رمضان المبارک کا پہلا روزہ رواں ماہ کی 17 تاریخ سے شروع ہو گا جبکہ امسال رمضان المبارک 29 روزوں پر مشتمل ہو گا۔ڈاکٹر صالح العجیری کے مطابق رمضان کے چاند کی پیدائش منگل کو دو بجکر49منٹ پر متوقع ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد ہلال کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔
 

شیئر: