Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج چاند دیکھا جائے، سپریم کورٹ، رویت ہلال ناممکن ہے، ماہرین

ریاض: سپریم کورٹ نے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں سے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے جبکہ فلکی علوم کے ماہروں نے کہا ہے کہ آج رویت ہلال ناممکن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آج منگل کو ایک اور اعلامیہ جاری کرکے عام مسلمانوں نے رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے ۔ دوسری طرف سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کے ماہرین نے کہا ہے کہ فلکی حساب کے مطابق رمضان کا ہلال سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا اس لئے رویت ممکن نہیں۔
مزید پڑھیں:امسال شعبان 30دن کا ہوگا، یکم رمضان جمعرات کو ہوگی، ماہر
 

شیئر: