Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنٹرول لائن پر فائرنگ،پاکستانی شہری جاں بحق

  راولپنڈی ... لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو بٹل سیکٹر کے گاوں ڈارہ شیر خان میں ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شخص مظفر چوہدری زخمی ہوگیا جو اسپتال میں زخموں کی تب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پاک فوج نے بلااشتعال کارروائی کا جواب دیا ۔ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں:ہرصورت کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے ،دفتر خارجہ
 

شیئر: