Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت :رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم، چاند نظر نہیں آیا

کویت(محمد عرفان شفیق ) کویت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ برائے عدلیہ اور قانونی مطالعہ جات کویت میں ہونے والا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔ اجلاس کے بعد ملک میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 17 مئی بروز جمعرات ہو گی۔
 

شیئر: