Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موٹورولا سی 2 اور سی 2 پلس کی تصاویر لیک‎

 موٹورولا کمپنی کے نئے اسمارٹ فون موٹو سی 2 اور سی 2 پلس کی تصاویر اور ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ڈیوائس میں پلاسٹک باڈی ، 16:9 ایسپیکٹ ریشو ڈسپلے اور اسنیپ ڈریگن پروسیسر دیا جائے گا ۔ سی 2 کمپنی کے لوگو کو فون کی اسکرین پر جگہ دی جائے گی جبکہ سی 2 پلس میں اسکرین تلے فنگر پرنٹ سکینر کو شامل کیا جائیگا۔موٹرولا کمپنی نے موٹو سی اور سی پلس اسمارٹ فون کو پچھلے سال جون میں متعارف کرایا تھا لہذا ممکن ہے کہ سی سیریز کے دونوں نئے اسمارٹ فونز بھی جلد ہی متعارف کرا دئیے جائیں۔
 

شیئر: