Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد بن سلمان مصری صدر کے مہمان

ریاض۔۔۔۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے چند روز قبل نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان ،بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ بن خلیفہ اور ابوظبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید کو مدعو کرکے ایک ساتھ جمع کیا تھا۔ ولیعہد کے دفتر خاص کے انچارج بدر العساکر نے یہ تصویر جاری کرکے کیپشن دیا ہے کہ برادر رہنماؤں کی دوستانہ ملاقات کا سلسلہ جاری ۔
مزید پڑھیں:- - - -مملکت اور ہند تیل منڈی کے استحکام میں تعاون پر متفق

شیئر: