Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی اسکول میں فائرنگ ، پاکستانی طالبہ سمیت 10ہلاک

نیویارک .....امریکی علاقے سانتافے کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے ایک ٹیچر اور 9 طلباءہلاک اور 20زخمی ہوگئے ۔ طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا۔ فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں وہ گزشتہ سال کراچی سے امریکہ تعلیم حاصل کرنے کیلئے گئی تھیں۔ وہ کراچی کی رہائشی تھیں اور 27رمضان کو عید گزارنے کیلئے کراچی آنے والی تھیں۔ 
 

شیئر: